کانز فیسٹیول میں بولی وڈ اسٹارز کے جلوے

اپ ڈیٹ 17 مئ 2019
دپیکا پڈوکون — اے ایف پی فوٹو
دپیکا پڈوکون — اے ایف پی فوٹو

بولی وڈ اسٹارز کئی برسوں سے دنیا کے سب سے بڑے فلمی میلے کانز فیسٹیول کا حصہ بن رہے ہیں۔

پہلے ایشوریہ رائے کانز فیسٹیول میں جلوہ گر ہوتی تھیں مگر گزشتہ چند برسوں کے دوران ان اسٹارز کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔

دپیکا پڈوکون، سونم کپور اور کترینہ کیف اس فیسٹیول کا حصہ بنیں جبکہ کنگنا رناوٹ بھی گزشتہ سال پہلی بار اس میلے کا حصہ بنیں جبکہ پریانکا چوپڑا نے رواں سال ڈیبیو کیا۔

اس سال اب تک دپیکا پڈوکون، پریانکا چوپڑا اور کنگنا رناوٹ کانز فیسٹیول کے ریڈ کارپٹ پر جلوہ گر ہوچکی ہیں اور ان کے چند انداز درج ذیل ہیں۔

دپیکا پڈوکون

ڈان امیجز فوٹو
ڈان امیجز فوٹو

دپیکا نے اس فلمی میلے کے ریڈ کارپٹ کے لیے فل سلیو کریم کلر گاﺅن کا انتخاب کیا جس پر بہت بڑا bow بھی موجود تھا۔

کانز پہنچنے کے بعد دوسرے دن انہوں نے اس سوٹ کا انتخاب کیا۔

ڈان امیجز فوٹو
ڈان امیجز فوٹو

اس کے علاوہ پینٹ سوٹس اور دیگر انہوں نے فوٹو شوٹ کے لیے پہنے۔

ڈان امیجز فوٹو
ڈان امیجز فوٹو

ڈان امیجز فوٹو
ڈان امیجز فوٹو

پریانکا چوپڑا

ڈان امیجز فوٹو
ڈان امیجز فوٹو

پہلی بار کانز فیسٹیول کا حصہ بننے والی پریانکا چوپڑا نے ریڈ کارپٹ کے لیے اس لباس کا انتخاب کیا۔

اس کے علاوہ انہوں نے شہزادی ڈیانا سے متاثر ہوکر سفید لباس کو بھی چنا۔

ڈان امیجز فوٹو
ڈان امیجز فوٹو

کنگنا رناوٹ

ڈان امیجز فوٹو
ڈان امیجز فوٹو

گولڈن رنگ کی ساڑھی کے ساتھ کنگنا رناوٹ نے اس فیسٹیول میں انٹری دی۔

اس کے بعد فوٹو شوٹ کے لیے انہوں نے پینٹ سوٹ کا انتخاب کیا۔

ڈان امیجز فوٹو
ڈان امیجز فوٹو

تبصرے (0) بند ہیں