گوڈزیلا کونگ: دی نیو ایمپائر مونسٹر ورس سلسلے کی پانچویں اور تازہ ترین فلم پاکستان سمیت دنیا بھر کے باکس آفس پر کامیابی کے جھنڈے گاڑ رہی ہے اور ہر گزرتا دن اس کی پسندیدگی میں اضافہ کررہا ہے۔
سہیل احمد کے الزامات اور تنقید پر آفتاب اقبال کا ردعمل سامنے آگیا امان اللہ اور سہیل احمد کے کیریئر کا سب سے بڑا کام میری قیادت میں میرے ساتھ ہوا تھا، آفتاب اقبال
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ساڑھے 8 روپے فی لیٹر تک اضافے کا امکان مشرق وسطیٰ میں بڑھتی کشیدگی کے باعث تیل کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ ہورہاہے جس کا اثر پاکستانی صارفین پر بھی پڑسکتا ہے۔
کراچی سمیت ملک بھر میں بارشوں کے نئے سلسلے کی پیش گوئی کراچی میں مغربی ہواؤں کا ایک اور سلسلہ 17اپریل کو داخل ہوگا، 18 اپریل سے تیز بارشوں کا امکان ہے، چیف میٹرولوجسٹ
رومانوی کردار ادا کرتے ہوئے ساتھی اداکار سے محبت ہوگئی تھی، نوال سعید اگر کسی اداکار کے ساتھ دن کے 12 گھنٹےگزاریں اور پھر ڈراموں میں رومانوی ڈائیلاگ ہوں تو محبت ہوجاتی ہے، یہ بہت نارمل بات ہے، اداکارہ
پاکستانی کرکٹرز مومنہ اقبال کو میسج کرکے کیا کہتے ہیں؟ اداکارہ نے بتادیا کرکٹرز مجھے میسیجز بھیجتے ہیں، وہ عمر میں مجھ سے بڑے تھے اور پہلے ٹیم میں شامل تھے، اداکارہ کا دعویٰ
سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کرنے والا شخص مطلوب گینگسٹر ہے، بھارتی میڈیا فائرنگ کے چند گھنٹے بعد جیل میں قید گینگسٹر لارنس بشنوئی کے بھائی نے واقعے کی ذمہ داری قبول کرلی، بھارئی میڈیا
ہتک عزت کیس میں شکست، ریٹائرڈ میجر عادل راجا پر 10 ہزار پاؤنڈ جرمانہ عائد اگست 2022 میں متنازع یوٹیوبر عادل راجا کے خلاف مختلف الزامات کے تحت حاضر سروس فوجی افسر نے برطانوی عدالت میں مقدمہ دائر کیا تھا۔
اسرائیل کا ایرانی حملے میں نیواتیم ایئربیس کو نقصان پہنچنے کا اعتراف، فوٹیج جاری کردی ایرانی حملے میں اسرائیلی ایئر بیس کے 3 رن ویز کو نقصان ہوا، نیواتیم ایئربیس اسرائیل کا سب سے بڑا جنگی محاذ ہے۔
’انتخابات میں کامیابی کے لیے رام مندر کا مودی منصوبہ ناکام ہوچکا‘ اگر ایسے میں مودی انتخابات سے قبل فرقہ واریت یا مذہبی انتشار پھیلانے کی کوئی ممکنہ کوشش کرتے ہیں تو اس کا ہدف مغربی بنگال یا آسام ہوسکتا ہے۔
’انتخابات میں کامیابی کے لیے رام مندر کا مودی منصوبہ ناکام ہوچکا‘ اگر ایسے میں مودی انتخابات سے قبل فرقہ واریت یا مذہبی انتشار پھیلانے کی کوئی ممکنہ کوشش کرتے ہیں تو اس کا ہدف مغربی بنگال یا آسام ہوسکتا ہے۔
تبصرے (2) بند ہیں