• KHI: Partly Cloudy 23.8°C
  • LHR: Cloudy 24.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 18.4°C
  • KHI: Partly Cloudy 23.8°C
  • LHR: Cloudy 24.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 18.4°C
Live Covid 2019

اسلام آباد اور گلگت میں ایک، ایک کیس رپورٹ

شائع March 25, 2020 اپ ڈیٹ March 25, 2020 11:13am

ملک میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک ہزار کے قریب پہنچ چکی ہے۔

اس حوالے سے سرکاری ویب سائٹ کے اعداد و شمار کے مطابق اسلام آباد اور گلگت بلتستان میں مزید ایک، ایک کیس رپورٹ ہوا۔

جس کے بعد اسلام آباد میں متاثرین کی تعداد 16 جبکہ گلگت بلتستان میں 81 ہوگئی ہے جبکہ ملک میں مجموعی تعداد 992 تک جا پہنچی ہے۔

کارٹون

کارٹون : 16 اپریل 2026
کارٹون : 15 اپریل 2026