• KHI: Clear 17.7°C
  • LHR: Partly Cloudy 11.3°C
  • ISB: Partly Cloudy 12.2°C
  • KHI: Clear 17.7°C
  • LHR: Partly Cloudy 11.3°C
  • ISB: Partly Cloudy 12.2°C
Live Covid 2019

اسلام آباد میں جراثیم کش مہم شروع کردی گئی

شائع March 26, 2020

اسلام آباد میں جراثیم کشی کلورین چھڑکنے کی مہم شروع کردی گئی۔

اسلام آباد انتظامیہ نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے کلورین سپرننگ مہم کا آغاز کیا تاکہ قرنطینہ سینٰٹر سمیت ہسپتالوں اور دیگر عوامی مقامات کو وائرس سے پاک کیا جا سکے۔

حکام نے پمز ہسپتال سے مہم کا آغاز کیا۔

کارٹون

کارٹون : 18 دسمبر 2025
کارٹون : 17 دسمبر 2025