• KHI: Partly Cloudy 23.8°C
  • LHR: Cloudy 24.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 18.4°C
  • KHI: Partly Cloudy 23.8°C
  • LHR: Cloudy 24.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 18.4°C
Live Covid 2019

اسلام آباد میں 2 مقامات کو سیل کردیا گیا

شائع March 26, 2020 اپ ڈیٹ March 26, 2020 05:49pm

ملک میں بڑھتے کورونا وائرس کی وجہ سے جہاں مخلتف مقامات پر لاک ڈاؤن کیا جارہا تو کچھ شہروں میں صرف مخصوص مقامات کو بھی سیل کیا جارہا ہے۔

اسی سلسلے میں اب اسلام آباد میں شہزاد ٹاؤن اور رمشا کالونی میں ایک، ایک کورونا وائرس کا کیس سامنے آنے کے بعد دونوں علاقوں کو سیل کردیا گیا۔

ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ حفاظتی اقدامات کے تحت یہ قدم اٹھایا گیا اور ہم صحت سے متعلق سروے کرکے اسے کھول دیں گے۔

کارٹون

کارٹون : 16 اپریل 2026
کارٹون : 15 اپریل 2026