• KHI: Partly Cloudy 18.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 13°C
  • ISB: Partly Cloudy 13.2°C
  • KHI: Partly Cloudy 18.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 13°C
  • ISB: Partly Cloudy 13.2°C
Live Covid 2019

اسلام آباد میں ٹیکسی ڈرائیورز، مسافروں کو ماسک پہننے کی ہدایت

شائع March 26, 2020

وفاقی حکومت نے اسلام آباد میں ٹیکسی ڈرائیورز اور مسافروں کو ماسکس پہننے کی ہدایت جاری کردی۔

اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن میں یہ بھی ہدایت کی گئی کہ ایک گاڑی کی پچھلی نشست پر صرف 2 افراد کے بیٹھنے کی اجازت ہوگی جبکہ ٹیکسی میں ہر مسافر کے سفر کرنے کے بعد اسے جراثیم سے پاک کرنا ہوگا۔

کارٹون

کارٹون : 13 دسمبر 2025
کارٹون : 12 دسمبر 2025