• KHI: Sunny 24.1°C
  • LHR: Cloudy 24.4°C
  • ISB: Partly Cloudy 18.6°C
  • KHI: Sunny 24.1°C
  • LHR: Cloudy 24.4°C
  • ISB: Partly Cloudy 18.6°C
Live Covid 2019

اسلام آباد میں آن لائن ادائیگیوں کی سہولت فراہم کرنے والی دکانیں کھولنے کی اجازت

شائع March 30, 2020 اپ ڈیٹ March 30, 2020 04:47pm

اسلام آباد کی کیپیٹل انتظامیہ نے کورونا وائرس کے باعث دکانوں کی بندش کے دوران شہریوں کو پیش آنے والی مشکلات کو کم کرنے کے لیے آن لائن ادائیگیوں کی سہولت فراہم کرنے والی دکانوں کو کھولنے کی اجازت دے دی۔

اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق یہ دکانیں تین دن کے لیے دن 12 بجے سے سہ پہر 4 بجے تک کھلی رہیں گی۔

تاہم نوٹیفکیشن میں تمام دکانوں کو یہ ہدایت کی گئی ہے کہ وہ سماجی فاصلے کے اقدامات کو یقینی بنائیں۔

کارٹون

کارٹون : 16 اپریل 2026
کارٹون : 15 اپریل 2026