• KHI: Sunny 24.1°C
  • LHR: Cloudy 24.4°C
  • ISB: Partly Cloudy 18.6°C
  • KHI: Sunny 24.1°C
  • LHR: Cloudy 24.4°C
  • ISB: Partly Cloudy 18.6°C
Live Covid 2019

اسلام آباد کے اعداد و شمار میں تصحیح، گلگت بلتستان میں نئے کیسز

شائع April 1, 2020 اپ ڈیٹ April 1, 2020 11:41am

یکم اپریل کو بھی ملک میں کورونا وائرس کے کیسز میں اضافے کا سلسلہ جاری رہا تاہم حکومتی سطح پر اعداد و شمار بتانے کے لیے قائم کی گئی ویب سائٹ پر اسلام آباد میں کیسز کی تعداد کو کم کردیا گیا۔

اس سے قبل گزشتہ روز تک سرکاری ویب سائٹ پر اسلام آباد میں 58 افراد متاثر تھے تاہم آج ان کیسز کو 54 کردیا گیا۔

علاوہ ازیں گلگت بلتستان کے کیسز میں ویب سائٹ کے مطابق اضافہ دیکھا گیا اور یہ تعداد 148 سے بڑھ کر 184 تک جا پہنچی۔

کارٹون

کارٹون : 16 اپریل 2026
کارٹون : 15 اپریل 2026