• KHI: Partly Cloudy 18.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 13°C
  • ISB: Partly Cloudy 13.2°C
  • KHI: Partly Cloudy 18.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 13°C
  • ISB: Partly Cloudy 13.2°C
Live Covid 2019

اسلام آباد کی رمشا کالونی کو ڈی سیل کردیا گیا

شائع April 1, 2020

اسلام آباد کی انتظامیہ نے کورونا وائرس کے پیش نظر سیل کیے گئے ایچ نائن رمشا کالونی کو ڈی سیل کردیا۔

اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ڈپٹی کمشنر حمزہ شفقت کی جانب سے ڈی سیل کرنے کی ہدایت کی۔

نوٹفیشکن میں بتایا گیا کہ رمشا کالونی کو کورونا وائرس سے کلیئر کرنےکے بعد ڈی سیل کیا گیا۔

کارٹون

کارٹون : 13 دسمبر 2025
کارٹون : 12 دسمبر 2025