• KHI: Partly Cloudy 18.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 13°C
  • ISB: Partly Cloudy 13.2°C
  • KHI: Partly Cloudy 18.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 13°C
  • ISB: Partly Cloudy 13.2°C
Live Covid 2019

پی آئی اے کی خصوصی پرواز ترکی میں پھنسے 194پاکستانیوں کو لے کر اسلام آباد پہنچ گئی

شائع April 3, 2020

قومی ایئرلائن(پی آئی اے) کے ترجمان نے کہا کہ خصوصی پرواز ترکی میں پھنسے ایک سو 94 پاکستانیوں کو استنبول سے واپس لے کر اسلام آباد پہنچ گئی۔

انہوں نے مزید کہا کہ اسلام آباد ایئرپورٹ پر تمام مسافروں کی اسکریننگ کی جائے گی اور انہیں ایک روز کے لیے قرنطینہ سینٹر میں رکھا جائے گا۔

کارٹون

کارٹون : 13 دسمبر 2025
کارٹون : 12 دسمبر 2025