• KHI: Partly Cloudy 24.7°C
  • LHR: Partly Cloudy 23.4°C
  • ISB: Rain 16.2°C
  • KHI: Partly Cloudy 24.7°C
  • LHR: Partly Cloudy 23.4°C
  • ISB: Rain 16.2°C
Live Covid 2019

آزاد کشمیر میں کورونا کے 2 نئے کیسز کا اضافہ، مجموعی تعداد 11 ہوگئی

شائع April 4, 2020 اپ ڈیٹ April 4, 2020 01:01am

سرکاری اعداد و شمار کے مطابق جمعہ کو آزاد جموں و کشمیر میں بھی کورونا وائرس کے مزید 2 نئے کیسز سامنے آئے۔

اس طرح وادی میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 11 ہوگئی ہے۔

ملک میں کورونا متاثرین کی تعداد 2686 تک جاپہنچی ہے۔

کارٹون

کارٹون : 27 مارچ 2026
کارٹون : 26 مارچ 2026