• KHI: Sunny 24.1°C
  • LHR: Cloudy 24.4°C
  • ISB: Partly Cloudy 18.6°C
  • KHI: Sunny 24.1°C
  • LHR: Cloudy 24.4°C
  • ISB: Partly Cloudy 18.6°C
Live Covid 2019

اسلام آباد میں 7، گلگت بلتستان میں 3 نئے کیسز

شائع April 4, 2020 اپ ڈیٹ April 4, 2020 02:48pm

ملک میں کورونا وائرس کے مزید کیسز رپورٹ ہونے کا سلسلہ جاری ہے اور اسلام آباد اور گلگت بلتستان میں نئے کیس آگئے۔

سرکاری سطح پر اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ کے مطابق اسلام آباد میں مزید 7 نئے کیسز آئے۔

وفاقی دارالحکومت میں ان 7 نئے کیسز کے سامنے آنے کے بعد تعداد 68 سے بڑھ کر 75 تک پہنچ گئی۔

ادھر گلگت بلتستان میں بھی مزید 3 نئے کیسز کو رپورٹ کیا گیا، جس کے بعد وہاں تعداد 190 سے بڑھ کر 193 تک پہنچ گئی۔

کارٹون

کارٹون : 16 اپریل 2026
کارٹون : 15 اپریل 2026