• KHI: Partly Cloudy 18.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 13°C
  • ISB: Partly Cloudy 13.2°C
  • KHI: Partly Cloudy 18.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 13°C
  • ISB: Partly Cloudy 13.2°C
Live Covid 2019

اسلام آباد، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں نئے کیسز کی تصدیق

شائع April 6, 2020

ملک میں کورونا وائرس کا پھیلاؤ جاری ہے اور اسلام آباد، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔

اسلام آباد میں 4 نئے کیسز سامنے آنے کے بعد متاثرین کی تعداد 82 تک پہنچ گئی۔

سرکاری اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ کے مطابق اسلام آباد میں متاثرین کی تعداد 82 ہوگئی ہے۔

اسی طرح گلگت بلتستان میں بھی 4 نئے کیسز ریکارڈ کیے گئے اور وہاں متاثرین کی تعدا 210 تک پہنچ گئی۔

مزید برآں کورونا وائرس کی وبا سے آزاد کشمیر میں مزید ایک فرد متاثر ہوا، جس کے ساتھ ہی وہاں مجموعی مریضوں کی تعداد 15 ہوگئی۔

کارٹون

کارٹون : 13 دسمبر 2025
کارٹون : 12 دسمبر 2025