• KHI: Partly Cloudy 17.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 13°C
  • KHI: Partly Cloudy 17.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 13°C
Live Covid 2019

اسلام آباد میں 19 گلگت بلتستان میں 2 نئے کیسز کی تصدیق

شائع April 9, 2020

ملک میں کورونا وائرس کے نئے کیسز میں اضافہ ہورہا ہے اور اسلام آباد اور گلگت بلتستان میں نئے کیسز سامنے آگئے۔

سرکاری اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ کے مطابق اسلام آباد کے کیسز کی تعداد 83 سے بڑھ کر 102 تک پہنچ چکی ہے۔

ادھر گلگت بلتستان میں بھی مزید نئے مریضوں کی تصدیق کی گئی۔

ویب سائٹ کے مطابق گلگت بلتستان میں 2 نئے کیسز کے بعد متاثرین 213 تک پہنچ گئے۔

مکمل خبر یہاں پڑھیں

کارٹون

کارٹون : 13 دسمبر 2025
کارٹون : 12 دسمبر 2025