• KHI: Clear 22.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 17°C
  • ISB: Partly Cloudy 14.9°C
  • KHI: Clear 22.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 17°C
  • ISB: Partly Cloudy 14.9°C
Live Covid 2019

اسلام آباد میں 5، گلگت میں 2 نئے مریض سامنے آگئے

شائع April 10, 2020

ملک میں کورونا وائرس کے مزید مریض سامنے آگئے ہیں اور وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 5 نئے متاثرین کی تصدیق کردی گئی۔

سرکاری اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ کے مطابق اسلام آباد میں کیسز کی تعداد 102 سے بڑھ کر 107 تک پہنچ چکی ہے۔

وہی گلگت بلتستان میں بھی 2 نئے کیسز رپورٹ کیے گئے۔

ان نئے کیسز کے ساتھ ہی گلگت بلتستان میں متاثرین کی تعداد 213 سے بڑھ کر 215 ہوگئی۔

کارٹون

کارٹون : 16 دسمبر 2025
کارٹون : 15 دسمبر 2025