• KHI: Partly Cloudy 30°C
  • LHR: Partly Cloudy 28.3°C
  • ISB: Partly Cloudy 28.1°C
  • KHI: Partly Cloudy 30°C
  • LHR: Partly Cloudy 28.3°C
  • ISB: Partly Cloudy 28.1°C
Live Covid 2019

وفاقی حکومت نے انسداد ملیریا ادویات کی برآمدات پر دوبارہ پابندی عائد کردی

شائع اپ ڈیٹ

وفاقی حکومت نے انسداد ملیریا ادویات کی برآمدات پر دوبارہ پابندی عائد کردی۔

وزارت تجارت کی جانب سے پابندی عائد کرنے کا نیا نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق پابندی کا اطلاق قومی رابطہ کمیٹی کی ہدایات پر کیا گیا جو تا حکمِ ثانی جاری رہے گا۔

مکمل خبر یہاں پڑھیں۔

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026