• KHI: Partly Cloudy 18.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 13°C
  • ISB: Partly Cloudy 13.2°C
  • KHI: Partly Cloudy 18.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 13°C
  • ISB: Partly Cloudy 13.2°C
Live Covid 2019

اسلام آباد انتظامیہ کو کورونا سے نمٹنے کیلئے 5کروڑ روپے جاری

شائع April 19, 2020

وزیر اعظم کی طرف سے اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ کو کرونا سے نمٹنے کے لیے 5کروڑ روپے کی امدادی رقم جاری کردی گئی ہے۔

چیف کمشنر اسلام آباد عامر علی احمد نے ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کے نام کا چیک محمد حمزہ شفقت کے حوالے کردیا۔

وزیر اعظم کی جانب سے جاری امدادی رقم کو کورونا وائرس سے متاثرہ مقامی افراد پر خرچ کیا جائے گا اور اس میں اسلام آباد میں قائم قرنطینہ سینٹروں میں ہونے والے بھی تمام تر اخراجات شامل ہوں گے۔

کارٹون

کارٹون : 13 دسمبر 2025
کارٹون : 12 دسمبر 2025