• KHI: Partly Cloudy 25.9°C
  • LHR: Partly Cloudy 28.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 22.2°C
  • KHI: Partly Cloudy 25.9°C
  • LHR: Partly Cloudy 28.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 22.2°C
Live Covid 2019

اسلام آباد میں کورونا وائرس کے 10، آزاد کشمیر میں 4 کیسز کا اضافہ

شائع April 23, 2020 اپ ڈیٹ April 23, 2020 09:25pm

کورونا وائرس کے دارالحکومت اسلام آباد میں مزید 10 اور آزاد جموں و کشمیر میں مزید 4 کیسز سامنے آگئے۔

سرکاری اعداد و شمار کے مطابق ان کیسز کے بعد اسلام آباد میں متاثرین کی تعداد 214 جبکہ آزاد کشمیر میں 55 ہوگئی ہے۔

مکمل خبر یہاں پڑھیں۔

کارٹون

کارٹون : 16 اپریل 2026
کارٹون : 15 اپریل 2026