• KHI: Partly Cloudy 25.9°C
  • LHR: Partly Cloudy 28.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 22.2°C
  • KHI: Partly Cloudy 25.9°C
  • LHR: Partly Cloudy 28.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 22.2°C
Live Covid 2019

اسلام آباد میں کورونا وائرس کے مزید 12 کیسز سامنے آگئے

شائع April 26, 2020 اپ ڈیٹ April 26, 2020 11:00am

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مزید 12 افراد کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔

سرکاری سطح پر فراہم کیے جانے والے اعداد و شمار کے مطابق اسلام آباد میں کورونا متاثرین کی تعداد 235 تک جا پہنچی ہے۔

خیال رہے کہ گزشتہ روز تک اسلام آباد میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 223 تھی۔

تفصیلی خبر یہاں پڑھیں

کارٹون

کارٹون : 16 اپریل 2026
کارٹون : 15 اپریل 2026