• KHI: Partly Cloudy 19°C
  • LHR: Partly Cloudy 14.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 14.7°C
  • KHI: Partly Cloudy 19°C
  • LHR: Partly Cloudy 14.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 14.7°C
Live Covid 2019

اسلام آباد میں مزید 16 افراد وائرس سے متاثر

شائع April 28, 2020

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مزید 16 افراد اس عالمی وبا کا شکار ہوگئے جبکہ ایک موت کی بھی تصدیق کردی گئی۔

سرکاری سطح پر فراہم کردہ اعداد و شمار میں بتایا گیا کہ اسلام آباد میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد 245 سے بڑھ کر 261 تک پہنچ چکی ہے۔

کارٹون

کارٹون : 17 دسمبر 2025
کارٹون : 16 دسمبر 2025