Live Covid 2019 اسلام آباد میں 36، گلگت بلتستان میں کورونا کے 10 نئے کیسز کی تصدیق ویب ڈیسک شائع April 28, 2020 اپ ڈیٹ April 28, 2020 11:44pm واٹس ایپ چینل کورونا کیسز سے متعلق سرکاری ویب سائٹ کے مطابق دارالحکومت اسلام آباد میں 36 اور گلگت بلتستان میں 10 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ اس اضافے کے بعد اسلام آباد میں وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 297 جبکہ گلگت بلتستان میں 330 ہوگئی ہے۔ مکمل خبر یہاں پڑھیں۔ واٹس ایپ چینل
Zafar Mirza اوسط آمدنی میں اضافے کے باوجود پاکستانی پہلے سے زیادہ غریب کیوں ہو گئے؟ ظفر مرزامفتاح اسمٰعیل
Zafar Mirza اوسط آمدنی میں اضافے کے باوجود پاکستانی پہلے سے زیادہ غریب کیوں ہو گئے؟ ظفر مرزامفتاح اسمٰعیل