• KHI: Partly Cloudy 18.7°C
  • LHR: Partly Cloudy 13.6°C
  • ISB: Partly Cloudy 15.1°C
  • KHI: Partly Cloudy 18.7°C
  • LHR: Partly Cloudy 13.6°C
  • ISB: Partly Cloudy 15.1°C
Live Covid 2019

کورونا سے متاثر ڈاکٹر کے اہلخانہ اور علاقہ مکینوں کے ٹیسٹ کیلئے نمونے لیے گئے، ڈی سی جیکب آباد

شائع April 29, 2020

جیکب آباد میں ڈاکٹرز کی ٹیم نے کورونا کا شکار ڈاکٹر کے اہلِ خانہ اور دیگر علاقہ مکینوں کے ٹیسٹ کے لیے نمونے لے لیے۔

ڈپٹی کمشنر غضنفر علی قادری نے کہا کہ ہم نے کورونا وائرس کے ٹیسٹ کے لیے تقریباً ایک سو افراد کے نمونے لیے ہیں انہوں نے مزید کہا کہ احتیاطی تدابیر کے طور پر علاقے کو سیل کردیا گیا ہے۔

کارٹون

کارٹون : 8 فروری 2026
کارٹون : 7 فروری 2026