اظہر گل سرکی
حملہ اس وقت کیا گیا جب بلوچستان کے تھانہ اوستہ محمد کی پولیس پارٹی مغوی کی بازیابی کے لیے آرہی تھی۔
اپ ڈیٹ 26 اپريل 2023 06:06pm
دونوں صحافیوں نے قومی سلامتی کے اداروں اور اعلیٰ عدلیہ کی بنیاد کمزور کرنے کی کوشش کی، ایف آئی اے
اپ ڈیٹ 07 اگست 2021 09:17pm
نماز عید کے اجتماعات میں پاکستان کی ترقی، سلامتی و خوشحالی، کشمیر، فلسطین اور مسلم امہ کیلئے خصوصی دعائیں مانگی گئیں۔
اپ ڈیٹ 14 مئ 2021 12:20pm
حادثے میں 30 سے زائد افراد زخمی بھی ہوئے جن میں سے 18 کی حالت تشویشناک ہے جس کے باعث ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔
شائع 01 اپريل 2021 09:57pm
خاتون کے جسم میں ایک مادہ پایا گیا تاہم کسی قسم کی چوٹ یا تشدد کے نشانات نہیں ملے، ابتدائی طبی رپورٹ
اپ ڈیٹ 18 مارچ 2021 12:58am
ہمیں طریقہ بدلنا ہوگا، ہم جیلیں بھر دیں گے، جیل جانے سے نہیں ڈرتے، بینظیر بھٹو کی برسی پر گڑھی خدا بخش میں جلسے سے ویڈیو خطاب
اپ ڈیٹ 27 دسمبر 2020 10:50pm
جلسے میں جمعیت علمائے اسلام کا وفد مرکزی سیکریٹری جنرل سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری کی قیادت میں شریک ہوں گا، ترجمان جے یو آئی
اپ ڈیٹ 26 دسمبر 2020 06:27pm
شہر میں ہونے والی بارش کے باعث پہلے سے زیرآب علاقوں میں مشکلات بڑھ گئیں، مختلف علاقوں میں بجلی کی فراہمی بھی معطل رہی۔
اپ ڈیٹ 28 اگست 2020 11:44am
بینک ملازمین کا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد فی الحال بینک کو سیل کردیا گیا، ڈپٹی کمشنر
بئنک عملہکی ٹیسٹ پازیٹو آنے کے بعد فلحال بئنک کو سیل کیا گیا ہے ڈپٹی کمشنرغضنفرقادری
شائع 15 جون 2020 05:18pm
بیسک ہیلتھ سینٹرز کی ڈاکٹرز کے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر رتوڈیرو کے تین بیسک ہیلتھ سینٹرز سیل کرنے کا فیصلہ کیاگیا ہے۔
شائع 07 مئ 2020 02:48pm
نئے مریضوں کی تصدیق کے بعد جیکب آبادمیں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 52 ہوگئی، ڈپٹی کمشنر
شائع 02 مئ 2020 05:06pm
ڈاکٹرز کی ٹیم نے کورونا کا شکار ڈاکٹر کے اہلِ خانہ اور دیگر علاقہ مکینوں کے ٹیسٹ کے لیے نمونے لیے ہیں۔
شائع 29 اپريل 2020 04:26pm
صوبے کے متعدد اضلاع میں دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر پولیس نے نوجوانوں کی سرزنش بھی کی۔
اپ ڈیٹ 23 مارچ 2020 06:32pm
جائے وقوع کے شواہد کا جائزہ لینے کے بعد یہ تعین ہو گا کہ نمرتا کی موت گلا دبانے سے ہوئی یا پھندا لگانے سے، پولیس
اپ ڈیٹ 07 نومبر 2019 06:51pm
سیکیورٹی کے سخت انتظامات میں مجالس اور جلوس منعقد ہوئے اور متعدد شہروں میں ڈبل سواری پر بھی پابندی عائد رہی۔
اپ ڈیٹ 21 اکتوبر 2019 10:18am
پی ایس 11 کے ضمنی انتخاب کے غیر حتمی نتیجے کے مطابق معظم علی عباسی نے 31 ہزار 557 ووٹ حاصل کرکے میدان مار لیا۔
شائع 18 اکتوبر 2019 01:08am
17اکتوبر کو پی ایس11کی نشست پر انتخاب شیڈول ہیں، جہاں جلسہ کرکے پیپلز پارٹی قیادت نے الیکشن قوائد کی خلاف ورزی کی، نوٹس
اپ ڈیٹ 13 اکتوبر 2019 05:55pm
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے مجرمان غلام نبی، منٹھار اور احمد سہندڑو کو 2،2 لاکھ جرمانہ ادا کرنے کا بھی حکم دیا۔
شائع 12 فروری 2019 03:30pm
10 ہزار نہ ملنے پر پہلے والد کو فائر کر کے قتل کیا اور پھر خود کو گولی مار کر خود کشی کرلی، پولیس ذرائع
شائع 06 دسمبر 2018 01:21pm
مجرموں نے 2011 میں خاتون کو اولاد پیدا نہ کرنے کی پاداش میں قتل کردیا تھا، پراسیکیوٹر
شائع 26 نومبر 2018 02:46pm