Live Covid 2019 دارالحکومت اسلام آباد میں کورونا کے مزید 16 کیسز کی تصدیق ویب ڈیسک شائع April 29, 2020 اپ ڈیٹ April 29, 2020 11:20pm واٹس ایپ چینل کورونا سے متعلق سرکاری ویب سائٹ کے اعداد و شمار کے مطابق دارالحکومت اسلام آباد میں کورونا کے 16 نئے کیسز سامنے آگئے۔ اس اضافے کے بعد یہاں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 313 ہوگئی۔ مکمل خبر یہاں پڑھیں۔ واٹس ایپ چینل
Zafar Mirza اوسط آمدنی میں اضافے کے باوجود پاکستانی پہلے سے زیادہ غریب کیوں ہو گئے؟ ظفر مرزامفتاح اسمٰعیل
Zafar Mirza اوسط آمدنی میں اضافے کے باوجود پاکستانی پہلے سے زیادہ غریب کیوں ہو گئے؟ ظفر مرزامفتاح اسمٰعیل