• KHI: Partly Cloudy 18.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 13°C
  • ISB: Partly Cloudy 13.2°C
  • KHI: Partly Cloudy 18.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 13°C
  • ISB: Partly Cloudy 13.2°C
Live Covid 2019

سعودی عرب کا اسلام آباد کے رہائشیوں کیلئے 20 ہزار راشن بیگز کا عطیہ

شائع May 1, 2020

پاکستان نے سعودی سفیر نے کورونا وائرس بحران کے دوران اسلام آباد کے رہائیشوں کے لیے 20 ہزار راشن بیگز تقسیم کرنے کا اعلان کردیا۔

وزیرمذہبی امور پیر نورالحق قادری نے اسلام آباد میں سعودی مکتب دعوہ کا دورہ کیا۔

وزیر مذہبی امور نے سعودی سفیر کا شکریہ ادا کیا
وزیر مذہبی امور نے سعودی سفیر کا شکریہ ادا کیا

اس موقع پر نورالحق قادری نے سعودی سفیر نواف سعید المالکی کے جذبے کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ سعودی عرب نے 'مشکل کی ہر گھڑی میں پاکستان کی مدد' کی ہے۔

کارٹون

کارٹون : 13 دسمبر 2025
کارٹون : 12 دسمبر 2025