• KHI: Partly Cloudy 28.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 31.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 23.9°C
  • KHI: Partly Cloudy 28.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 31.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 23.9°C
Live Covid 2019

اسلام آباد میں کورونا وائرس کے مزید 22 کیسز کی تصدیق

شائع May 2, 2020 اپ ڈیٹ May 2, 2020 09:58am

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کورونا وائرس کے مزید 22 کیسز کی تصدیق کردی گئی۔

سرکاری سطح پر اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ کے مطابق اسلام آباد میں مریضوں کی تعداد 343 سے بڑھ کر 365 ہوگئی ہے۔

خیال رہے کہ وفاقی دارالحومت میں کورونا وائرس کے کیسز میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے اور اسی کو دیکھتے ہوئے ضلعی انتظامیہ نے سیکٹر آئی-10 کے دو رہائشی علاقوں کو سیل کردیا تھا۔

کارٹون

کارٹون : 17 اپریل 2026
کارٹون : 16 اپریل 2026