• KHI: Partly Cloudy 28.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 31.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 23.9°C
  • KHI: Partly Cloudy 28.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 31.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 23.9°C
Live Covid 2019

اسلام آباد میں مزید 28 افراد وائرس کا شکار

شائع May 3, 2020 اپ ڈیٹ May 3, 2020 10:12am

ملک میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد میں میں اضافہ ہورہا ہے اور آج بھی مزید نئے کیسز سامنے آگئے ہیں۔

صبح سویرے آنے والے اعداد و شمار میں وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مزید 28 کیسز کی تصدیق کی گئی۔

سرکاری سطح پر کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ کے مطابق اسلام آباد میں مجموعی کیسز کی تعداد 365 سے بڑھ کر 393 تک پہنچ گئے۔

کارٹون

کارٹون : 17 اپریل 2026
کارٹون : 16 اپریل 2026