• KHI: Partly Cloudy 28.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 31.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 23.9°C
  • KHI: Partly Cloudy 28.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 31.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 23.9°C
Live Covid 2019

اسلام آباد میں مزید 21 لوگ کورونا کا شکار

شائع May 6, 2020 اپ ڈیٹ May 6, 2020 10:25am

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کورونا وائرس کے مزید 21 نئے کیسز سامنے آگئے۔

سرکاری سطح پر اعداد و شمار بتانے کے لیے بنائی گئی ویب سائٹ کے مطابق اسلام آباد میں کورونا متاثرین کی تعداد 485 ہوگئی ہے۔

اس سے قبل گزشتہ روز تک اسلام آباد میں کیسز کی تعداد 464 تھی۔

کارٹون

کارٹون : 17 اپریل 2026
کارٹون : 16 اپریل 2026