• KHI: Partly Cloudy 21.6°C
  • LHR: Partly Cloudy 17°C
  • ISB: Partly Cloudy 15.1°C
  • KHI: Partly Cloudy 21.6°C
  • LHR: Partly Cloudy 17°C
  • ISB: Partly Cloudy 15.1°C
Live Covid 2019

روس: وزیر ثقافت میں کورونا وائرس کی تشیخص

شائع May 6, 2020

روس کی وزیر ثقافت میں کورونا وائرس کی تشیخص ہوگئی۔

روسی نیوز ایجنسی کے مطابق روس میں اب تک مجموعی طور پر تین روسی کابینہ کے افراد میں وائرس کی تشیخص ہوچکی ہے۔

روس کی وزیر ثقافت اولگا لیبیموفا میں کورونا وائرس کے نتائج مثبت آئے۔

ان کے پریس سیکریٹری انا اساشیفا نے کہا کہ اولگا لیبیموفا میں وائرس کی علامات ہیں اور وہ قرنطینہ ہو کر آن لائن کام کررہی ہیں۔

کارٹون

کارٹون : 8 فروری 2026
کارٹون : 7 فروری 2026