• KHI: Partly Cloudy 22.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 15.3°C
  • ISB: Cloudy 13.2°C
  • KHI: Partly Cloudy 22.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 15.3°C
  • ISB: Cloudy 13.2°C
Live Covid 2019

اسلام آباد میں 51 نئے کیسز سے مجموعی تعداد 609 ہوگئی

شائع May 9, 2020

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کورونا کا پھیلاؤ بڑھ گیا ہے اور وہاں 51 نئے کیسز رپورٹ کیے گئے۔

سرکاری سطح پر قائم ویب سائٹ کے مطابق ان نئے کیسز کے بعد اسلام آباد میں کورونا متاثرین کی تعداد 558 سے بڑھ کر 609 تک پہنچ گئی۔

کارٹون

کارٹون : 13 دسمبر 2025
کارٹون : 12 دسمبر 2025