• KHI: Partly Cloudy 25.9°C
  • LHR: Partly Cloudy 28.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 22.2°C
  • KHI: Partly Cloudy 25.9°C
  • LHR: Partly Cloudy 28.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 22.2°C
Live Covid 2019

اسلام آباد میں کورونا وائرس کے مزید 32 کیسز

شائع May 10, 2020 اپ ڈیٹ May 10, 2020 10:08am

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کورونا وائرس کے مزید 32 کیسز ریکارڈ کیے گئے۔

اعداد و شمار کے لیے سرکاری سطح پر قائم ویب سائٹ کے مطابق اسلام آباد میں مزید 32 کیسز سے متاثرین کی تعداد 641 تک پہنچ گئی۔

کارٹون

کارٹون : 16 اپریل 2026
کارٹون : 15 اپریل 2026