• KHI: Partly Cloudy 25.9°C
  • LHR: Partly Cloudy 28.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 22.2°C
  • KHI: Partly Cloudy 25.9°C
  • LHR: Partly Cloudy 28.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 22.2°C
Live Covid 2019

اسلام آباد میں کیسز کی تعداد 679 تک پہنچ گئی

شائع May 11, 2020 اپ ڈیٹ May 11, 2020 10:00am

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد جو ابتدا میں کورونا وائرس سے کم متاثر تھا وہاں اب کیسز میں اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔

سرکاری اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ کے مطابق اسلام آباد میں مزید 38 نئے کیسز اور ایک موت رپورٹ ہوئی۔

جس کے بعد وہاں اب تک اس عالمی وبا سے متاثر ہونے والے افراد کی تعداد 641 سے بڑھ کر 679 ہوگئی ہے جبکہ اموات کی تعداد 6 تک پہنچ گئی۔

کارٹون

کارٹون : 16 اپریل 2026
کارٹون : 15 اپریل 2026