• KHI: Partly Cloudy 25.9°C
  • LHR: Partly Cloudy 28.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 22.2°C
  • KHI: Partly Cloudy 25.9°C
  • LHR: Partly Cloudy 28.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 22.2°C
Live Covid 2019

اسلام آباد میں کورونا کیسز کی تعداد 800 سے بڑھ گئی

شائع May 14, 2020 اپ ڈیٹ May 14, 2020 10:22am

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کورونا وائرس کے مزید 63 نئے کیسز کا اضافہ ہوا۔

سرکاری سطح پر قائم ویب سائٹ کے فراہم کردہ اعداد و شمار کے مطابق اسلام آباد میں 63 نئے مریض آئے، جس کے بعد مجموعی کیسز کی تعداد 759 سے بڑھ کر 822 ہوگئی۔

کارٹون

کارٹون : 16 اپریل 2026
کارٹون : 15 اپریل 2026