• KHI: Partly Cloudy 23.8°C
  • LHR: Cloudy 24.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 18.4°C
  • KHI: Partly Cloudy 23.8°C
  • LHR: Cloudy 24.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 18.4°C
Live Covid 2019

اسلام آباد میں کیسز 921 تک پہنچ گئے

شائع May 16, 2020 اپ ڈیٹ May 16, 2020 10:37am

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد جہاں پہلے کیسز کی تعداد کم تھی اب وہاں روز بروز متاثرین میں اضافہ دیکھا جارہا ہے۔

سرکاری طور پر فراہم کردہ اعداد و شمار کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں مزید 55 نئے مریضوں کا اضافہ ہوا۔

جس کے بعد اسلام آباد میں اب تک کے کورونا کیسز کی تعداد 866 سے بڑھ کر 921 ہوگئی۔

کارٹون

کارٹون : 16 اپریل 2026
کارٹون : 15 اپریل 2026