فائرنگ اور دھماکوں کی گونج اور ہر روز خون سے رنگی گلیاں دیکھنے والے ان طلبا میں تعلیم حاصل کرنے کی جو لگن موجود ہے اسے بہادری کے فعل کے طور پر دیکھا جانا چاہیے۔

جناب کو اندازہ ہی نہی امیر کے لیے اسولیشن ایک ریفلیکشن ہے اور غریب کے خاندان کے لیے بھوک۔ غریب کیا دو ہفتے بغیر کمائے ۱۲ ہزار کے انتظار میں گھر پر بیٹھ سکتا ہے؟
تبصرے (1) بند ہیں