• KHI: Partly Cloudy 23.8°C
  • LHR: Cloudy 24.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 18.4°C
  • KHI: Partly Cloudy 23.8°C
  • LHR: Cloudy 24.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 18.4°C
Live Covid 2019

اسلام آباد میں کورونا متاثرین کی تعداد ہزار کے قریب پہنچ گئی

شائع May 18, 2020 اپ ڈیٹ May 18, 2020 10:25am

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کورونا وائرس کے کیسز میں تیزی سے اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے جہاں مزید 50 کیسز کی تصدیق کے بعد متاثرین کی تعداد ایک ہزار کے قریب پہنچ گئی۔

کورونا وائرس کے سرکاری اعداد و شمار فراہم کرنے والی ویب سائٹ کے مطابق نئے کیسز کے اضافے کے بعد اسلام آباد میں عالمی وبا سے متاثرہ افراد کی تعداد 947 سے بڑھ کر 997 ہوگئی۔

تفصیلی خبر یہاں پڑھیں

کارٹون

کارٹون : 16 اپریل 2026
کارٹون : 15 اپریل 2026