• KHI: Partly Cloudy 19°C
  • LHR: Partly Cloudy 14.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 14.7°C
  • KHI: Partly Cloudy 19°C
  • LHR: Partly Cloudy 14.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 14.7°C
Live Covid 2019

اسلام آباد میں کورونا وبا کے کیسز ایک ہزار سے تجاوز کرگئے

شائع May 19, 2020

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد جہاں کیسز کی تعداد ابتدا میں کم تھی وہاں کیسز اب ایک ہزار سے تجاوز کرگئے ہیں۔

سرکاری سطح پر فراہم کردہ اعداد و شمار کے مطابق اسلام آباد میں مزید 37 افراد اس وبا سے متاثر ہوئے۔

ان نئے متاثرین کے بعد وفاقی دارالحکومت میں کورونا کے مصدقہ کیسز کی تعداد 997 سے بڑھ کر 1034 ہوگئی۔

کارٹون

کارٹون : 17 دسمبر 2025
کارٹون : 16 دسمبر 2025