• KHI: Partly Cloudy 23.8°C
  • LHR: Cloudy 24.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 18.4°C
  • KHI: Partly Cloudy 23.8°C
  • LHR: Cloudy 24.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 18.4°C
Live Covid 2019

اسلام آباد میں 104 نئے کیسز، متاثرین 1138 ہوگئے

شائع May 20, 2020 اپ ڈیٹ May 20, 2020 10:16am

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد جو ابتدا میں کورونا وائرس سے کم متاثر تھا اب یہاں کیسز کی ایک نئی لہر دیکھی جارہی ہے اور 2 ہندسوں میں آنے والے کیسز اب 3 ہندسوں تک پہنچ گئے ہیں۔

سرکاری سطح پر فراہم کردہ اعداد و شمار کے مطابق اسلام آباد میں مزید 104 نئے کیسز کا اضافہ ہوا۔

ان نئے کیسز کے بعد وہاں متاثرین کی تعداد 1034 سے بڑھ کر 1138 تک پہنچ گئی۔

کارٹون

کارٹون : 16 اپریل 2026
کارٹون : 15 اپریل 2026