• KHI: Partly Cloudy 18.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 13°C
  • ISB: Partly Cloudy 13.2°C
  • KHI: Partly Cloudy 18.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 13°C
  • ISB: Partly Cloudy 13.2°C
Live Covid 2019

فیکٹ چیک: اسلام آباد میں شراب کی دکانیں کھولنے کا نوٹی فکیشن جعلی قرار

شائع May 20, 2020

اسلام آباد کے ڈپٹی کمشنر حمزہ شفقت نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر گزشتہ روز سے گردش کرنے والا نوٹی فکیشن جعلی ہے جس میں شراب کی دکانیں کھولنے کا تذکرہ موجود ہے۔

جعلی نوٹی فیکشن کا عکس
جعلی نوٹی فیکشن کا عکس

واضح رہے کہ سوشل میڈیا پر جعلی نوٹی فکیشن گردش کررہا تھا جس میں اسلام آباد کے تین ہوٹلوں میریٹ، سرینا اور بیسٹ ویسٹرن میں شراب کی دکانیں فوری طور پر دوبارہ کھولنے کی ہدایت تھی۔

جعلی نوٹی فکیشن میں محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کا تذکرہ بھی موجود ہے جس میں عملے کے تحفظ کے حوالے سے ضروری انتظامات سماجی فاصلہ قائم کرنے کی ہدایت کی تھی۔

اسلام آباد ڈی سی سے رابطہ کرنے پر انہوں نے بتایا کہ یہ نوٹی فکیشن ’جعلی‘ ہے۔

کارٹون

کارٹون : 13 دسمبر 2025
کارٹون : 12 دسمبر 2025