Live Covid 2019

خیبرپختونخوا: تمام محکموں کو اعزازی گرانٹ نہ دینے کا فیصلہ

شائع May 21, 2020

خیبرپختونخوا میں وزارت خزانہ نے کورونا وائرس کی وجہ سے مالی مشکلات سے دوچار محکموں کی جانب سے اعزازی گرانٹ کی درخواستیں مسترد کردیں۔

صوبائی وزارت خزانہ نے کہا کہ کورونا وائرس صورتحال کے دوران صوبائی حکومت مالی بحران سے دوچار ہے۔

جاری نوٹی فکیشن میں تمام محکموں کو اعزازی گرانٹ نہ دینے کا فیصلہ کیا گیا۔

اس حوالے سے تمام محکموں کو مراسلہ جاری کردیا گیا۔

کارٹون

کارٹون : 22 جولائی 2025
کارٹون : 21 جولائی 2025