• KHI: Partly Cloudy 18.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 13°C
  • ISB: Partly Cloudy 13.2°C
  • KHI: Partly Cloudy 18.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 13°C
  • ISB: Partly Cloudy 13.2°C
Live Covid 2019

اسلام آباد انتظامیہ نے مزارات کھولنے کی اجازت دے دی

شائع May 23, 2020

اسلام آباد انتظامیہ نے وفاقی دارالحکومت میں تمام مزارات کھولنے کی اجازت بھی دے دی ہے۔

انتظامیہ کی جانب سے جاری خصوصی اعلامیے میں کہا گیا کہ محکمہ اوقاف کے زیرانتظام مزارات ہفتے میں سات دن کھلے رہیں گے۔

اعلامیے میں مزارات کو ہدایت کی گئی ہے کہ حکومتی ہدایات اورایس اوپیز پر عمل درآمد یقینی بنائیں۔

اسلام آبد انتظامیہ کے مطابق سکانوں کو پہلے ہی کھلنے کی اجازت دے دی گی تھی جو 24مئی تک صبح 7بجے سے رات 10بجے تک کھلیں گی جبکہ 24مئی کے بعد صبح 9بجے سے شام 7بجے تک کاروبار کی اجازت ہو گی۔

کارٹون

کارٹون : 13 دسمبر 2025
کارٹون : 12 دسمبر 2025