• KHI: Sunny 24.1°C
  • LHR: Cloudy 24.4°C
  • ISB: Partly Cloudy 18.6°C
  • KHI: Sunny 24.1°C
  • LHR: Cloudy 24.4°C
  • ISB: Partly Cloudy 18.6°C
Live Covid 2019

اسلام آباد میں مزید 151 کیسز اور ایک موت کی تصدیق

شائع May 27, 2020 اپ ڈیٹ May 27, 2020 10:06am

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کورونا وائرس سے مزید افراد کے متاثر ہونے کی تصدیق ہوئی۔

سرکاری سطح پر قائم ویب سائٹ کے مطابق اسلام آباد میں مزید 151 افراد کورونا وائرس سے متاثر ہوئے جبکہ ایک موت کی بھی تصدیق ہوئی۔

جس کے بعد وفاقی دارالحکومت میں اب تک متاثر ہونے والوں کی تعداد 1728 سے بڑھ کر 1879 تک پہنچ گئی جبکہ اموات کی تعداد 18 ہوگئی۔

کارٹون

کارٹون : 16 اپریل 2026
کارٹون : 15 اپریل 2026