• KHI: Partly Cloudy 17.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 13°C
  • KHI: Partly Cloudy 17.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 13°C
Live Covid 2019

اسلام آباد میں میں کورونا کے ریکارڈ 226 کیسز، 4 اموات کی تصدیق

شائع May 31, 2020

اسلام آباد میں آج(31 مئی کو) ایک روز میں اب تک کے ریکارڈ کیسز اور اموات سامنے آئیں۔

کورونا وائرس کے سرکاری ویب سائٹ کے مطابق اسلام آباد میں مزید 226 لوگ اس وبا سے متاثر ہوئے جبکہ 4 افراد لقمہ اجل بن گئے۔

جس کے بعد اب تک اسلام آباد میں متاثر ہونے والوں کی تعداد 2192 سے بڑھ کر 2418 ہوگئی اور اموات بھی 23 سے بڑھ کر 27 ہوگئیں۔

تفصیلی خبر یہاں پڑھیں

کارٹون

کارٹون : 14 دسمبر 2025
کارٹون : 13 دسمبر 2025