• KHI: Partly Cloudy 18.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 13°C
  • ISB: Partly Cloudy 13.2°C
  • KHI: Partly Cloudy 18.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 13°C
  • ISB: Partly Cloudy 13.2°C
Live Covid 2019

اسلام آباد میں کورونا متاثرین کی تعداد 5 ہزار سے بڑھ گئی

شائع June 8, 2020

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کورونا وائرس کی صورتحال تشویش ناک ہورہی ہے اور وہاں دن بدن کیسز کی تعداد میں اضافہ دیکھا جارہا ہے۔

سرکاری اعداد و شمار کے مطابق وہاں 350 نئے کیسز اور 3 اموات رپورٹ کی گئیں۔

جس کے بعد وہاں مجموعی کیسز کی تعداد 4ہزار 979 سے بڑھ کر 5 ہزار 329 ہوگئی جبکہ اسی طرح اموات کی تعداد بھی 49 سے بڑھ کر 52 تک پہنچ گئی ہے۔

کارٹون

کارٹون : 13 دسمبر 2025
کارٹون : 12 دسمبر 2025