• KHI: Sunny 24.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 24.6°C
  • ISB: Partly Cloudy 19.2°C
  • KHI: Sunny 24.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 24.6°C
  • ISB: Partly Cloudy 19.2°C
Live Covid 2019

اسلام آباد میں کورونا وائرس کے مزید 456 کیسز سامنے آگئے

شائع June 9, 2020 اپ ڈیٹ June 9, 2020 10:36am

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بھی کورونا وائرس کے کیسز میں دن بدن اضافہ ہو رہا ہے۔

اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں وہاں 456 نئے کیسز کی تصدیق ی گئی۔

جس کے بعد اب تک علاقے میں متاثرہ افراد کی تعداد 5 ہزار 329 سے بڑھ کر 5 ہزار 785 ہوگئی۔

کارٹون

کارٹون : 16 اپریل 2026
کارٹون : 15 اپریل 2026