• KHI: Partly Cloudy 24.5°C
  • LHR: Partly Cloudy 25.6°C
  • ISB: Cloudy 18.6°C
  • KHI: Partly Cloudy 24.5°C
  • LHR: Partly Cloudy 25.6°C
  • ISB: Cloudy 18.6°C
Live Covid 2019

اسلام آباد میں کورونا متاثرین کی تعداد 6 ہزار سے بڑھ گئی

شائع June 11, 2020 اپ ڈیٹ June 11, 2020 10:58am

اسلام آباد میں بھی کورونا وائرس کے مزید 273 نئے کیسز اور 5 اموات ہوئیں۔

اعداد و شمار کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں سامنے آئے ان کیسز کے بعد مجموعی تعداد 5 ہزار 963 سے بڑھ کر 6 ہزار 236 ہوگئی۔

اس کے علاوہ 24 گھنٹوں میں اسلام آباد میں مزید 5 افراد کا انتقال ہوا جس کے بعد یہ تعداد 57 سے بڑھ کر 62 ہوگئی۔

کارٹون

کارٹون : 16 اپریل 2026
کارٹون : 15 اپریل 2026