• KHI: Partly Cloudy 24.5°C
  • LHR: Partly Cloudy 25.6°C
  • ISB: Cloudy 18.6°C
  • KHI: Partly Cloudy 24.5°C
  • LHR: Partly Cloudy 25.6°C
  • ISB: Cloudy 18.6°C
Live Covid 2019

اسلام آباد میں کیسز کی تعداد تقریباً 8 ہزار تک پہنچ گئی

شائع June 14, 2020 اپ ڈیٹ June 14, 2020 10:58am

اسلام آباد میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد تیزی سے بڑھ رہی ہے اور آج ابھی تک 771 نئے کیسز کی تصدیق ہوئی جبکہ 4 فرد زندگی کی بازی بھی ہار گئے۔

اعداد و شمار کے مطابق اسلام آباد میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 771 نئے مریضوں کی تشخیص ہوئی جس کے ساتھ ہی یہ تعداد 7 ہزار 163 سے بڑھ کر 7 ہزار 934 ہوگئی۔

مزید یہ اس کے علاوہ 4 افراد کا انتقال بھی ہوا جس سے اموات کی مجموعی تعداد 71 سے بڑھ کر 75 تک پہنچ گئی۔

کارٹون

کارٹون : 16 اپریل 2026
کارٹون : 15 اپریل 2026