• KHI: Partly Cloudy 25.7°C
  • LHR: Partly Cloudy 19.6°C
  • ISB: Rain 13.2°C
  • KHI: Partly Cloudy 25.7°C
  • LHR: Partly Cloudy 19.6°C
  • ISB: Rain 13.2°C
Live Covid 2019

جیبک آباد: 3 پولیس اہلکاروں، 7 پیرامیڈکس سمیت مزید 30 افراد کورونا کا شکار

شائع June 15, 2020

جیک آباد میں 7 یینک ملازمین، 3 پولیس اہلکاروں اور 7 پیرامیڈکس سمیت مزید 30 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی۔

اس حوالے سے ڈپٹی کمشنر غضنفر قادری نے بتایا کہ بینک ملازمین کا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد فی الحال بینک کو سیل کردیا گیا۔

ڈپٹی کمشنر نے مزید کہا کہ ضلع جیکب آباد میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 364 ہوگئی۔

کارٹون

کارٹون : 21 دسمبر 2025
کارٹون : 20 دسمبر 2025