• KHI: Partly Cloudy 22.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 15.3°C
  • ISB: Cloudy 13.2°C
  • KHI: Partly Cloudy 22.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 15.3°C
  • ISB: Cloudy 13.2°C
Live Covid 2019

اسلام آباد میں کیسز 9 ہزار سے تجاوز کرگئے

شائع June 17, 2020

اسلام آباد میں بھی عالمی وبا کے نئے کیسز کے آنے کا سلسلہ جاری رہا اور 385 مزید لوگ اس وائرس سے متاثر ہوگئے جبکہ 7 اموات بھی رپورٹ ہوئیں۔

سرکاری اعداد و شمار کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں سامنے آنے والے کیسز کی تعداد 385 تھی، یوں اس طرح وہاں اب تک مجموعی طور پر متاثرہ ہونے والوں کی تعداد 9 ہزار 242 تک جا پہنچی۔

مزید یہ کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں وہاں 7 افراد زندگی کی بازی ہارگئے جس سے اموات 83 سے بڑھ کر 90 تک پہنچ گئیں۔

کارٹون

کارٹون : 13 دسمبر 2025
کارٹون : 12 دسمبر 2025