• KHI: Partly Cloudy 24.6°C
  • LHR: Partly Cloudy 26.4°C
  • ISB: Cloudy 19.4°C
  • KHI: Partly Cloudy 24.6°C
  • LHR: Partly Cloudy 26.4°C
  • ISB: Cloudy 19.4°C
Live Covid 2019

اسلام آباد میں 395 کیسز، 4 اموات کا اضافہ

شائع June 18, 2020 اپ ڈیٹ June 18, 2020 11:22am

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کورونا وائرس کے مزید نئے کیسز سامنے آگئے جس کے بعد وہاں متاثرین کی تعداد 9 ہزار 637 ہوگئی جبکہ اموات بھی 94 تک پہنچ گئیں۔

سرکاری اعداد و شمار کے مطابق اسلام آباد میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 395 کیسز کا اضافہ سامنے آیا۔

ساتھ ہی یہ بھی بتایا گیا کہ وفاقی دارالحکومت میں گزشتہ 24 گھنٹوں 4 افراد زندگی کی بازی بھی ہار گئے۔

تفصیلی خبر یہاں پڑھیں

کارٹون

کارٹون : 16 اپریل 2026
کارٹون : 15 اپریل 2026